shun - آگ کا قاتل

جس طرح آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے، اسی طرح SHUN آگ کو کھا جاتا ہے۔

0 +

Year experience

SHUN کے بارے میں

آگ کے قاتل کا تعارف

آگ کا خطرناک خوف

ہر انسان کے دل میں آگ سے جل کر مرنے کا خوف ہمیشہ رہتا ہے۔ موت برحق ہے لیکن جیتے جی ایسی دردناک موت کا سوچتے ہی انسان کی روح کانپ جاتی ہے۔ اب آگ میں جھلسنے والے بدقسمت انسان بے بسی سے مدد کا انتظار کرتے کرتے موت کی آغوش میں جانے کی بجائے خود اپنی جان بچا کر زندگی کی بہاریں دیکھتا رہے گا۔ اس خواب کو پورا کرنے کیلئے MAG CHEMICALS نے اپنی ریسرچ اور انتھک محنت سے آگ کو ختم کرنے کیلئے SHUN متعارف کروایا۔

تیز اور قابلِ اعتماد خدمات

تصدیق شدہ ماہرین اور ٹیم

جان بچانے کی کوشش اور پیشکش

(MAG CHEMICALS) میگ کیمیکلزنے اپنی ریسرچ اور انتھک محنت سے آگ کو فوراً ختم کرنے کے لیے (SHUN) متعارف کروایا۔ اب آپ گھر، دکان، آفس، مارکیٹ، ہسپتال، کلینک، فیکٹری، گودام، اسکول، کالج، مدرسہ، یونیورسٹی، یا سفر کے دوران موٹر سائیکل، کار، رکشہ، ٹرک، جیپ، بس، لاری، کشتی، جہاز یا ہوائی جہاز میں — کہیں بھی، کسی بھی جگہ آسانی سے آگ کو شُن کر سکتے ہیں۔

SHUN کا منفرد معیار

SHUN کا خاص منفرد معیار اور برسوں کی ریسرچ پر مشتمل فارمولا ہر طرح کی آگ کو SHUN کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آپ کا اپنا شُن سٹیشن

آگ کے جلنے کی طاقت سے کسی بھی باشعور انسان کو انکار نہیں لیکن اب آگ کے خوف سے گھر سے باہر بغیر آگ SHUN بجھے، آگ کبھی بھی اور کہیں بھی لگ سکتی ہے۔ لہٰذا آپ بھی اپنا SHUN STATION کبھی بھی اور کہیں بھی بنوا سکتے ہیں۔

اگر Media پر آگ لگنے کے ہولناک واقعات میں کافی زیادہ جانی اور مالی نقصانات کی تکلیف دہ خبریں نشر ہوئی ہوتی ہیں۔ دیکھتے دیکھتے سب کچھ راکھ کا ڈھیر بن جاتا ہے۔ جل کر شدید زخمیوں میں سے 90% اموات ہو جاتی ہیں۔ قیمتی جانوں کے اس المناک ضائع کی روک تھام کیلئے ہر بلڈنگ پر SHUN STATION بنا کر 99% محفوظ ہو سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں MAG CHEMICALS کے Expert Staff آپ کے بجٹ کے مطابق آپ کی خواہش کی تکمیل کرتے ہوئے آپ اور آپ کے پیاروں کی زندگی کو محفوظ بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔

جلنے کے سنگین زخموں کا شکار90 فیصد افراد جانبر نہیں ہو پاتے۔ SHUN آپ کو چند سیکنڈز میں کارروائی کرنے کی طاقت دیتا ہے — آگ کے پھیلنے اور مدد پہنچنے سے پہلے۔

آگ کی ۴ اقسام

ایسی آگ جو بنیادی طور پر لکڑی، کاغذ اور کپڑے سے لگتی ہے۔

ایسی آگ جو بنیادی طور پر آگ گرم اشیاء جیسے گرم آہنی چیزوں سے لگتی ہے۔

ایسی آگ جو بنیادی طور پر بجلی کی نوعیت کی ہوتی ہے۔

ایسی آگ جو بنیادی طور پر پٹرول، ڈیزل اور گیس کے پھیلنے سے لگتی ہے۔

پیکنگ

درج ذیل سائزز میں دستیاب ہے

SHUN کا طریقہ استعمال

تمام قیمتی جانیں بچانے کے لیے تیار رہیں

لورم اپسم کے بہت سے مختلف ورژن دستیاب ہیں، لیکن ان میں سے اکثر میں تبدیلی واقع ہو چکی ہے